اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اولیاء اللہ کی زیارت و صحبت جس طرح انسان کی عملی و اخلاقی اصلاح کے لیے نسخہء اکسیر ہے- بلکل اسی طرح دوسرے درجہ میں ان کے حالات و ملفوظات کا مطالعہ کرنا اور سننے سے بھی اخلاق و اعمال کی اصلاح ھوجاتی ھے-
یہاں ہم اولیاء کرام اور بزرگان دین کی پانچ سو حکایات بیان کرینگے۔
اللہ کی محبت دل مین پیدا کرنے کا طریقہ یہ ھے کہ ایک وقت معین کرو جس میں اللہ کی نعمتوں کو یاد کیا کرو کچھ دنوں میں انشاءاللہ ، اللہ کی محبت پیدا ہو جائیگی۔
اولیاء اللہ کی زیارت و صحبت جس طرح انسان کی عملی و اخلاقی اصلاح کے لیے نسخہء اکسیر ہے- بلکل اسی طرح دوسرے درجہ میں ان کے حالات و ملفوظات کا مطالعہ کرنا اور سننے سے بھی اخلاق و اعمال کی اصلاح ھوجاتی ھے-
یہاں ہم اولیاء کرام اور بزرگان دین کی پانچ سو حکایات بیان کرینگے۔
اللہ کی محبت دل مین پیدا کرنے کا طریقہ یہ ھے کہ ایک وقت معین کرو جس میں اللہ کی نعمتوں کو یاد کیا کرو کچھ دنوں میں انشاءاللہ ، اللہ کی محبت پیدا ہو جائیگی۔
خطبہ از مترجم عفی عنہ
ہے لائق حمد ذات باری
ہر شے میں ہے جسکی طرفہ کاری
اک قطرہ سے آدمی بنایا
دریا سے بڑھا چڑھا دکھایا
مخلوق تھی جتنی بحر و بر کی
ہر اک کو جدا جدا خبر کی
ہے اشرف خلق آدمی ذاد
تقلید کرد میں سب سے آزاد
مٹی تھی پر آسمان بنایا
خورشید سے ذرے کو بڑھایا
پھر اس پے کیا ظہور اپنا
چمکا دیا دے کر نور اپنا
ڈالیں جو ظہور کی نگاہیں
مکشوف ہوئیں طلب کی راہیں
کی طائر روح نے وہ پرواز
پہنچا در قدس تک بصد ناز
آللہ بڑی شان ہے تیری
ہے سب سے نرالی آن تیری
ہو کس سے بیاں صفات تیری
اے پاک ہے پاک ذات تیری
پوری میرے دل کی آرزو ہو
جب تک جیوں لب پہ تو ہی تو ہو
دم نکل جائے تیری ثنا ء میں
اور نعت رسول صلی الللہ علیہ وسلم میں
ہر شے میں ہے جسکی طرفہ کاری
اک قطرہ سے آدمی بنایا
دریا سے بڑھا چڑھا دکھایا
مخلوق تھی جتنی بحر و بر کی
ہر اک کو جدا جدا خبر کی
ہے اشرف خلق آدمی ذاد
تقلید کرد میں سب سے آزاد
مٹی تھی پر آسمان بنایا
خورشید سے ذرے کو بڑھایا
پھر اس پے کیا ظہور اپنا
چمکا دیا دے کر نور اپنا
ڈالیں جو ظہور کی نگاہیں
مکشوف ہوئیں طلب کی راہیں
کی طائر روح نے وہ پرواز
پہنچا در قدس تک بصد ناز
آللہ بڑی شان ہے تیری
ہے سب سے نرالی آن تیری
ہو کس سے بیاں صفات تیری
اے پاک ہے پاک ذات تیری
پوری میرے دل کی آرزو ہو
جب تک جیوں لب پہ تو ہی تو ہو
دم نکل جائے تیری ثنا ء میں
اور نعت رسول صلی الللہ علیہ وسلم میں
ان آیات و احادیث و آثار میں جن سے اولیاء و فقراء کے فضائل ثابت ہوتے ہیں۔
أَلا إِنَّ أَوْلِيَآءَ اللَّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ
لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ
وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ
إِنَّ مِنْ عِبَادِ اللهِ عِبَادًا يَغْبِطُهُمُ الْأَنْبِيَاءُ وَالشُّهَدَاء
هُمْ قَوْمٌ تَحَابُّوا فِي اللهِ مِنْ غَيْرِ أَمْوَالٍ وَلَا أَنْسَابٍ، وُجُوهُهُمْ نُورٌ عَلَى مَنَابِرَ مِنْ نُورٍ، لَا يَخَافُون إِذَا خَافَ النَّاسُ، وَلَا يَحْزَنُونَ إِذَا حَزِنَ النَّاس»
اللہ فرماتا ہے یہ لوگ انکے ساتھ ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے
اور وہ نبی، صدیق،شہید، اور نیک بندے ہیں اور یہ لوگ کیا ہی اچھے ساتھی ہیں
یہ اللہ کا فضل ہے اور اللہ ہی جانتا ہے بس۔
اللہ نے فرمایا آگاہ رہو جو خاصان خدا ہیں انکو نہ کچھ ڈر ہے نا خوف نہ وہ غمگین ہونگے
یہ وہ لوگ ہیں جو یمان لائے اور ڈرتے رہے انکے لیئے دنیا کی زندگی اور آخرت میں خشخبری ہے
نہیں بدلتی اللہ کی باتیں یہی بڑی کامیابی ہے۔
اور فرمایا اے ابلیس جو میرے بندے ہیں ان پر تیرا قابو نہیں- اور فرمایا جن لوگوں نے ہماری راہ مہیں محنت کی ہم انہیں اپنے راستے ضرور دکھایئنگے
بیشک۔
اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اور فرمایا اللہ انہیں دوست رکھتا ہے اور وہ اللہ کو دوست رکھتے ہیں
اور فرمایا مسلمانوں میں کچھ مرد ایسے ہیں جنہوں نے اللہ کے عہد کو سچ کر دکھایا۔
اور فرمایا خرچ کیا کرو ان مفلسوں پہ جو اللہ کی راہ میں رکے ہوئے ہیں زمین میں چل پھر نہیں سکتے انجان انہیں بے سوالی کی وجہ سے مالدار سمجھتے ہیں آپ انہیں انکی صورت سے پہچان جایئنگے۔ وہ لوگوں سے لپٹ کر نہیں مانگتے۔
حدیث: حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہ فرماتے ہیں کہ "ابدال" شام میں ہیں
"نجیب" مصر میں
اور "عصائب" عراق میں
"نقیب" خراسان میں
"اوتاد" تمام زمین میں
اور خضر علیہ سلام سب کہ امیر اور سردار ہیں۔
اور خضر علیہ اسلام فرماتے ہیں کہ تین سو ۳۰۰ اولیاء ستر ۷۰ نجیب ہیں
اور زمین میں چالیس ۴۰ اوتاد دس ۱۰ نقیب سات ۷ عارف اور تین ۳ مختار ہیں اور ایک ان میں غوث ہیں۔رضی اللہ عنہم و عنا اجمعین۔
فہرست
No comments:
Post a Comment
Say In comments....sallallahu alaika ya rasool allah