براء بن عازب رضی اللہ عنہ
براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے چند خاص بدے ہیں کہ اللہ انہیں جنت کے سب سے بلند درجہ پہ رکھے گا۔ اور وہ لوگ سب سے ذیادہ عقلمند ہیں۔
راویِ حدیث کہتے ہیں کہ ہم سب نے عرض کیا کہ وہ سب سے ذیادہ عقلمند کیسے ہونگے؟
فرمایا کہ انکی تمام سعی اور حمت اللہ ہی کی طرف ہےاور انکی تمام کوششوں کا خلاصہ اللہ کی رضا مندی ہے وہ دنیا اور اسکی فضولیات ریاست اور عیش سے بلکل بے رغبت ہوگئے ہیں۔
انکی نذدیک دنیا بلکل حقیر ہے انہوں نے اس دنیا میں تھوڑے دنوں مصیبتوں اور مشقتوں پر صبر کیا پھر غیر متناہی زمانہ میں راحت اٹھا رہے ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Say In comments....sallallahu alaika ya rasool allah