1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ
|
|||
1: THE AVARICE OF plenitude keeps
you occupied
|
|||
1: (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے
غافل کر دیا
|
|||
|
|||
2: حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
|
|||
2: Till you reach the grave.
|
|||
2: یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
|
|||
|
|||
3: كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
|
|||
3: But you will come to know soon;
--
|
|||
3: دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
|
|||
|
|||
4: ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
|
|||
4: Indeed you will come to know
soon.
|
|||
4: پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے
گا
|
|||
|
|||
5: كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ
الْيَقِينِ
|
|||
5: And yet if you knew with
positive knowledge
|
|||
5: دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین
(رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
|
|||
|
|||
6: لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
|
|||
6: You have indeed to behold Hell;
|
|||
6: تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
|
|||
|
|||
7: ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
|
|||
7: Then you will see it with the
eye of certainty.
|
|||
7: پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین
الیقین (آ جائے گا )
|
|||
|
|||
8: ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ
النَّعِيمِ
|
|||
8: Then on that day you will
surely be asked about the verity of pleasures.
|
|||
8: پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے
میں پرسش ہو گی
|
Saturday, 27 February 2016
Surah Tatakasur
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Say In comments....sallallahu alaika ya rasool allah