1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
|
||
1: I CALL TO witness the chargers,
snorting, rushing to battle before the others,
|
||
1: ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو
ہانپ اٹھتےہیں
|
||
|
||
2: فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا
|
||
2: Then those striking sparks of
fire,
|
||
2: پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے
ہیں
|
||
|
||
3: فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا
|
||
3: Then those charging in the
morning
|
||
3: پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
|
||
|
||
4: فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا
|
||
4: Raising clouds of dust,
|
||
4: پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
|
||
|
||
5: فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا
|
||
5: Penetrating deep into the
armies,
|
||
5: پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے
ہیں
|
||
|
||
6: إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ
|
||
6: That man is ungrateful to his
Lord
|
||
6: کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس
(اور ناشکرا) ہے
|
||
|
||
7: وَإِنَّهُ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ
|
||
7: And is himself witness to it,
|
||
7: اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے
|
||
|
||
8: وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
|
||
8: And is intractable in his love
of worldly goods.
|
||
8: وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے
|
||
|
||
9: أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا
فِي الْقُبُورِ
|
||
9: Does he not know when the
contents of the graves are laid bare
|
||
9: کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو(
مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
|
||
|
||
10: وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ
|
||
10: And the secrets of the hearts
exposed,
|
||
10: اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر
دیئے جائیں گے
|
||
|
||
11: إِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ يَوْمَئِذٍ
لَخَبِيرٌ
|
||
11: Surely their Lord will be
aware of their (deeds).
|
||
11: بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب
واقف ہوگا
|
Saturday, 27 February 2016
Surah al-Adiyat
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Say In comments....sallallahu alaika ya rasool allah