|
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ |
||||||
|
1: WHEN THE HELP of God arrives and victory, |
||||||
|
1: جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی) |
||||||
|
2: وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا |
||||||
|
2: And you see men enter God´s discipline horde on horde, |
||||||
|
2: اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں |
||||||
|
3: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا |
||||||
|
3: Then glorify your Lord and seek His forgiveness. Verily He is relenting. |
||||||
| 3: تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے | ||||||
Saturday, 27 February 2016
Surah an-Nasr
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Say In comments....sallallahu alaika ya rasool allah