1: بِسْمِ
اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
|
|||
1: HAVE YOU SEEN him who denies
the Day of Judgement?
|
|||
1: بھلا تم نے
اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
|
|||
|
|||
2: فَذَٰلِكَ
الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
|
|||
2: It is he who pushes the orphan
away,
|
|||
2: یہ وہی
(بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
|
|||
|
|||
3: وَلَا
يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ
|
|||
3: And does not induce others to
feed the needy.
|
|||
3: اور فقیر
کو کھانا کھلانے کے لیے( لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
|
|||
|
|||
4: فَوَيْلٌ
لِلْمُصَلِّينَ
|
|||
4: Woe to those who pray
|
|||
4: تو ایسے
نمازیوں کی خرابی ہے
|
|
5: الَّذِينَ
هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
|
5: But who are oblivious of their
moral duties,
|
5: جو نماز کی
طرف سے غافل رہتے ہیں
|
|
6: الَّذِينَ
هُمْ يُرَاءُونَ
|
6: Who dissimulate
|
6: جو ریا
کاری کرتے ہیں
|
|
7:
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
|
7: And withhold things of common
use (from others).
|
7: اور برتنے
کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
|
No comments:
Post a Comment
Say In comments....sallallahu alaika ya rasool allah