Saturday, 27 February 2016

Surah Al Qadr








1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
إِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
1: TRULY WE REVEALED it on the Night of Determination.
1: ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

2: وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
2: How will you know what the Night of Determination is?
2: اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

3: لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ
3: Better is the Night of Determination than a thousand months.
3: شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

4: تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرٍ
4: On (this night) the angels and grace descend by the dispensation of their Lord, for settling all affairs.
4: اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

5: سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ
5: It is peace till the dawning of the day.
5: یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے


No comments:

Post a Comment

Say In comments....sallallahu alaika ya rasool allah